16

کراچی:نامعلوم افرادکی فائرنگ، نجی سکول کا مالک ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بن گیا

کراچی:

شہر قائد کے علاقے قیوم آباد کے قریب ایک شخص کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق قیوم کے آباد کے قریب گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے بعد ایک شخص جاں بحق ہو گیا، جاں بحق ہونے والے شخص کا نام مشتاق ولد گل رحمن کے نام ہے جبکہ اس کی…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں