20

ڈیرہ مراد جمالی شرقی میں گھریلو صارفین کو گزشتہ کئی روز سے گیس کی سپلائی بند

ڈیرہ مراد جمالی(وحید رزاق بنگلزئی)
ڈیرہ مراد جمالی شرقی میں گھریلو صارفین کو گزشتہ کئی روز سے گیس کی سپلائی بند صارفین کو شدید سردی میں مشکلات کا سامنا جبکہ شہر میں کمرشل صارفینکو 24 گھنٹے گیس کی سپلائی دی جاری ہے

عوام نے جنرل منجیر سوئی گیس سدرن بلوچستان سے ڈیرہ مراد جمالی کئے جانے والیذاتیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ اور مبینہ گیس چوری کو بھی روکا جائے اور صارفین کو اس شدید سردی میں گیس کی سپلائی کو یقینی بنایا جائے

عوام نے نصیرآباد کے منتخب نمائندوں سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ خدارا ڈیرہ مراد جمالی کے عوام پر ترس کریں اور گیس کے مسئلے کو حل کروانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں