17

بجلی کی غیر اعلانیاں لوڈشٹنگ گیس پریشر میں کمی اور شہر میں بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاجی ریل

ڈیرہ مراد جمالی:رپورٹ حسین بخش سولنگی

بجلی کی غیر اعلانیاں لوڈشٹنگ گیس پریشر میں کمی اور شہر میں بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی میونسپل کمیٹی میں خاکروبوں کی تنخواہ میں کٹوتی کے خلاف جمیعت علماء اسلام کے مولانا عبدالحکیم انقلابی،سردارزادا محمد مرد شر،سکندر علی منگی ودیگر کی قیادت میں احتجاجی ریلی سوئی سدرن گیس کمپنی کے آفس کے باہر احتجاجی دھرنا

ڈیرہ مراد جمالی میں گیس پریشر میں کمی بجلی کی غیراعلانیاں لوششٹنگ میونسپل کمیٹی میں خاکروبوں کی تنخواہ میں کٹوتی کے خلاف جمیعت علماء پاکستان اور مستری مزدور یونین کی جانب سے مولانا عبدالحکیم انقلابی سردارزادا محمد مراد شر سکندر علی منگی ودیگر کی سربراہی میں احتجاجی ریلی ومظاہراہ کیا گیا گیس پریشر میں کمی اور شہریوں کو بھاری بھرکم بل تھمانے کے خلاف شہریوں نے ریلی نکالی اور سوئی سدرن گیس کمپنی کے آفس کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا گیا ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے

مولانا عبدلحکیم انقلابی،سکندر علی منگی ودیگر کا کہنا تھا کے گیس پریشر انتائی کم ہوتی ہے اور بھاری برکھم بل تھما دیے جاتے ہیں کمپنی یی جانب سے 15سال پہلے بیچھائی گئی پائپ لائن ٹوٹ بھوٹ کا شکار ہوچکی ہے جس کی مرمت کے لیے کوئی اقدامات نہیں اٹھائے جاتے مہنگائی کے اس دور میں تبدیلی سرکار نے پہلے ہی عوام کے چھکے چھوڑا رکھے ہیں تو دوسری جانط سوئی سدرن گیس کمپنی کی نااہلی سے شہری گیس کی سہولت سے محروم ہیں بجلی کی غیر اعلانیاں لوشٹنگ کی جاتی ہے جس سے شہد اندھیرے میں ڈوب جاتا ہے احتجاج کے شرکاء نے مطالبہ کیا کے شہر میں گیس پریشر کی کمی کا نوٹس لیکر گیس کی بلاتعتل فراہمی کو یقینی بنایا جائے اور بجلی کی غیراعلانیاں لوڈشٹنگ کو کم کیا جائے تاکے شہری سکھ کی سانس لے سکیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں